غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری، چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک سو پینتیس فلسطینیوں کو شہید اور تین سو بارہ کو زخمی کردیا گیا، رفح کراسنگ کے قریب گھر پر اسرائیلی فوج کے حملے میں دو سالہ بچی سمیت بارہ افراد شہید ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد تئیس ہزار آٹھ سو سے زائد ہوگئی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، کہا اسرائیل عالمی عدالت انصاف کے کسی فیصلے سے باز نہیں آئے گا وہ دی ہیگ ہو یا شیطانی چکر یا کوئی اور ہو جنگ جاری رکھیں گے، عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو نہیں روک سکتی،
اسرائیل کی بمباری جاری،24گھنٹے میں مزید135فلسطینی شہید
رفح کراسنگ کے قریب گھر پرحملہ، بچی سمیت 12افراد شہید
غزہ: شہدا کی مجموعی تعداد 23 ہزار 800 سے زائد ہوگئی
عالمی عدالت انصاف کےکسی فیصلے سے بازنہیں آئیں گے، نیتن
دی ہیگ ہو یا شیطانی چکر ہو جنگ جاری رکھیں گے،نتین یاہو
