عام انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے۔ عام انتخابات ملتوی کرنا ممکن نہیں۔ ایوان بالا کی قرارداد پرخط کی صورت میں جواب دیا۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کی آٹھ فروری کے عام انتخابات کیلئے تیاری مکمل ہے۔ سپریم کورٹ میں بھی یقین دہانی کرا چکے ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدرمملکت سے مشاورت کے بعد پولنگ کےلیے آٹھ فروری دوہزار چوبیس کی تاریخ مقرر کی۔ خط میں کہا گیا کہ ماضی میں بھی عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات موسم سرما میں ہوتے رہے ہیں، اس مرحلے پر انتخابات کو ملتوی کرنا مناسب نہیں ہوگا۔
Related Posts
کراچی میں گیارہویں ایٹ فیسٹیول کا آغاز
کراچی میں گیارہویں ایٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، مزے مزے کے کھانوں سے سجے ایونٹ میں شرکت کیلئے شہریوں کی…
چین کا جے 20 طیارے استعمال کرتے ہوئے بھارت کے 17 رافیل مار گرانے کا دعویٰ
چین نے اپنے جے 20 اسٹیلتھ جیٹ طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کے 17 رافیل لڑاکا طیاروں کو مار…
سردی کی شدت میں اضافہ،ٹرینوں کا شیڈول متاثر
لاہور میں سردی کی شدت میں اضافے نے جہاں آمدورفت میں مشکلات بڑھارکھی ہیں وہیں ٹرینوں کا شیڈول بھی بری…