مریم نواز کہتی ہیں کسی دہشت گرد جماعت کو سیاسی نشان نہیں مل سکتا،ایسے لوگوں کو انتخابی نشان نہیں عبرت کا نشان ملتا ہے، اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا بے قصوروں کا احتساب کرتے ہوئے فرعون بنے ہوئے تھے، اپنی باری آئی تو منہ چھپا کر اور جوتیاں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، اب ساس سے فون کروا کر فیصلے لینے کی سہولت میسر نہیں
Related Posts
اہم قومی شاہراہوں سمیت موٹر وے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم، اہم قومی شاہراہوں سمیت موٹر…
بلاول بھٹو کی تنقید، پی ٹی آئی پر بھی وار
پنجاب میں ہمارے کچھ امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا گیا، آر اوز نے ن لیگ کے دباؤ میں…
کراچی میں گیارہویں ایٹ فیسٹیول کا آغاز
کراچی میں گیارہویں ایٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، مزے مزے کے کھانوں سے سجے ایونٹ میں شرکت کیلئے شہریوں کی…