بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں شکار کا موسم ہے اور ہم نے شیر کا شکار کروانا ہے، بہاولپور میں جلسے سے خطاب میں کہا شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں۔ پنجاب میں حکومت جیالا وزیراعلیٰ بنائے گا، ہمارے سوا کسی جماعت کو عوامی مسائل کا احساس نہیں، باقی سیاسی جماعتوں کو صرف کرسی کا شوق ہے۔ ہماری سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے
بلاول بھٹو زرداری کا خطاب
