لاہور میں سردی کی شدت میں اضافے نے جہاں آمدورفت میں مشکلات بڑھارکھی ہیں وہیں ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر کررکھا ہے، بیشتر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ،ٹرینوں کا شیڈول متاثر
لاہور: بیشتر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار