سمندر کنارے بیچ ویو پارک میں سجے کراچی ایٹ کا دوسرا روز ہے، دوسرے روز بھی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سمندر کنارے بیچ ویو پارک میں ہرطرف بھاپ اُڑاتے اور بھوک بڑھاتے کھانوں نے ایسی گرما گرمی اور گہما گہمی پیدا کی کہ ٹھنڈی ہوائیں دیکھتی رہ گئیں۔
ذائقے دار کھانے بنانے والے بھی ترکیبیں بڑی دور سے لائے ہیں
فیسٹول میں بچوں کی تفریح کے لیے بھی خاص انتظام کیا گیا ہے۔
مزے مزے کے کھانوں سے سجے میلے سے شہریوں نے بھی خوب لطف اٹھایا
فیسٹیول میں میوزک کانسرٹ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جہاں معروف گلوکاروں نے پرفارم کرکے شرکا کو محضوظ کیا ۔
سمندر کنارے بیچ ویو پارک میں سجے کراچی ایٹ کا دوسرا روز
