شعیب اختر میرپورخاص ٹائیگرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر بھی سندھ پریمئر لیگ سے منسلک ہوگئے۔۔ شعیب اختر کو میرپورخاص ٹائیگرز کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔۔۔

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترسندھ پریمئرلیگ کا حصہ بن گئے
شعیب اختر میرپورخاص ٹائیگرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *