نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج ہیملٹن میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجکر دس منٹ پر شروع ہوگا۔۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ نیوزی لینڈ نے چھیالیس رنز سے جیتا، قومی ٹیم دوسو ستائیس رنز ہدف کے تعاقب میں ایک سو اسی رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔۔

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹی 20میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستانی وقت کےمطابق میچ صبح11بجکر10منٹ پرشروع ہوگا
پہلا ٹی 20 میچ نیوزی لینڈ نے46رنز سے جیتا
قومی ٹیم227رنز ہدف کے تعاقب میں 180رنز پر ڈھیرہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *