پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی نظریاتی میں مبینہ معاہدہ منظرعام پرآگیا،دونوں جماعتوں میں مبینہ طور پر معاہدہ ہوا کہ دونوں جماعتیں ایک دوسرےسےبھرپورتعاون کریں گی، معاہدے میں لکھا گیا کہ ملک میں انتخابات ملتوی کرانے کی سازش ہورہی ہے، دونوں جماعتیں مل کرسازشوں کامقابلہ کریں گے، پی ٹی آئی امیدواروں کےمقابلےمیں نظریاتی امیدوارکھڑےنہیں ہوں گے،
پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی نظریاتی میں مبینہ معاہدہ منظرعام پرآگیا
دونوں جماعتوں میں ایک دوسرےسےبھرپورتعاون کامعاہدہ ہوا،متن
ملک میں انتخابات ملتوی کرانے کی سازش ہورہی ہے،معاہدےکامتن
دونوں جماعتیں مل کرسازشوں کامقابلہ کریں گے،معاہدے کا متن
پی ٹی آئی امیدواروں کےمقابلےمیں نظریاتی امیدوارکھڑےنہیں ہوں گے،متن
![](https://urdu.onnews.pk/wp-content/uploads/2024/01/PTI-AND-PTI-NAZARYATI-AGGREMENT.png)