پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو


 پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بلے کا نشان لے کر عوام کے حقوق سلب کیے گئے، جمہوریت کو نقصان پہنچا، امیدواروں کے نام اور نشانات کی فہرست تین روز میں جاری کردیں گے، میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما بولے، الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، آزاد الیکشن لڑنے سے ہارس ٹریڈنگ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *