چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، ساس صبحیہ خانم عدالت میں پیش ہوئیں، چیف جسٹس نے استفسار کیا دونوں اطراف خواتین کیوں ہیں؟ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ساس اور بہو کے درمیان دس تولے سونے کا تنازعہ ہے۔ بہو کو طلاق ہوچکی ہے، تین بچے ہیں، دوہزار روپے حق مہر تھا، چیف جسٹس نے کہا تین بچوں کی ماں کو دس تولے سونا دینے میں کیا مسٸلہ ہے۔ چیف جسٹس نے بہو کو دس تولے سونا دینے کا ہائی کورٹ کا حکم برقرار رکھتے ہوئے ساس کی درخواست خارج کردی۔
Related Posts
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی
عام انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے۔ عام انتخابات ملتوی کرنا ممکن نہیں۔ ایوان بالا کی قرارداد پرخط کی…
پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی نظریاتی میں مبینہ معاہدہ منظرعام پرآگیا
پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی نظریاتی میں مبینہ معاہدہ منظرعام پرآگیا،دونوں جماعتوں میں مبینہ طور پر معاہدہ ہوا…
تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
، الیکشن کمیشن کا بائیس دسمبر دو ہزار تیئس کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا…