غزہ پر بمباری کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، سخت سردی کے باوجود خواتین اور بچوں کی بھی شرکت، مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، جنگ کو پھیلانے جانے کے خلاف نعرے بازی کی، امریکی دارالحکومت میں بھی فلسطینیوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے بائیڈن حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور بمباری رکوانے کا مطالبہ کیا۔
غزہ پربمباری کےخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
لندن: سخت سردی کے باوجود خواتین اور بچوں کی شرکت
واشنگٹن میں بھی فلسطینیوں کے حق میں بڑا مظاہرہ
بائیڈن حکومت کےخلاف نعرے بازی، بمباری رکوانےکا مطالبہ
لندن: مظاہرین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ