بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی، کیس کی سماعت سینیئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں کی، فرد جرم کے وقت بانی پی ٹی آئی کمرہ عدالت میں موجود تھے، بشریٰ بی بی کی غیرموجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، جیل انتظامیہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی ساڑھے گیارہ بجے جیل میں داخل ہوئیں اور پونے دو بجے واپس چلی گئیں، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو روسٹرم پر بلایا، بانی پی ٹی آئی نے وکیلوں کی مشاورت پر چارج شیٹ پر دستخط کردیے ۔۔ مزید سماعت اٹھارہ جنوری تک ملتوی کردی گئی
Related Posts
سمندر کنارے بیچ ویو پارک میں سجے کراچی ایٹ کا دوسرا روز
سمندر کنارے بیچ ویو پارک میں سجے کراچی ایٹ کا دوسرا روز ہے، دوسرے روز بھی شہریوں کی بڑی تعداد…
اسرائیل کی بمباری جاری
غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری، چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک سو پینتیس فلسطینیوں کو شہید اور تین سو بارہ…
سابق کپتان اظہر علی کہتے ہیں…
سابق کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے نتیجہ کی بجائے ہمارا ہدف ٹی ٹونٹی…