‫ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا چھٹا روز

‫ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا چھٹا دن، پانچ روز میں دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں پولیومہم کیچ اپ مرحلے میں داخل، مہم کے دوران دو کروڑ تینتیس لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *