موٹروے مختلف مقامات سے دھند کے باعث بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔۔ شدید دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا۔
موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک دھند کے باعث بند، موٹروے ایم تھری، ایم فور اور ایم فائیو کو بھی ٹریفک کیلئے ۔بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی کہ  دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند
موٹروے مختلف مقامات سے دھند کے باعث بند
شہری غیرضروری سفر سے گریزکریں،موٹروے پولیس 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *