نگراں حکومت نے پٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر کمی کردی، پیٹرول کی نئی قیمت دوسو انسٹھ روپے چونتیس پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت دو سو چہترروپے اکیس پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے ستانوے پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی، مٹی کے تیل کی نئی قیمت ایک سو چھیاسی روپے چھیاسی پیسے مقرر کردی گئی، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بانوے پیسے کمی کی گئی،نئی قیمت ایک سو چونسٹھ روپے تراسی پیسے ہوگئی ۔وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
Related Posts
بلائنڈ کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کا آغاز
بلائنڈ کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔ لاہور قلندرز نے بلائینڈ کرکٹ کی مکمل سرپرستی کا بیڑا…
موٹروے مختلف مقامات سے دھند کے باعث بند
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے…
بلاول بھٹو کی تنقید، پی ٹی آئی پر بھی وار
پنجاب میں ہمارے کچھ امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا گیا، آر اوز نے ن لیگ کے دباؤ میں…