عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

‫بحیرہ احمر میں حوثیوں کے خلاف امریکی اور برطانوی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی، ایک اعشاریہ تین ڈالر اضافے کے بعد برطانوی آئل کی فی بیرل قیمت اڑہتر ڈالر انتیس سینٹ ہوگئی، صفر اعشاریہ نو فیصد اضافے کے بعد امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت باہتر اعشاریہ چھ آٹھ ڈالر تک پہنچ گئی، جنگ زدہ علاقوں سے بچنے کے لیے تیل بردار جہازوں کو افریقا کے روٹ استعمال کرنے پڑ رہے ہیں، ماہرین نے متبادل روٹ سے تیل کی قیمت میں تین سے پانچ فیصد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *