مریم نواز کہتی ہیں کسی دہشت گرد جماعت کو سیاسی نشان نہیں مل سکتا،ایسے لوگوں کو انتخابی نشان نہیں عبرت کا نشان ملتا ہے، اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا بے قصوروں کا احتساب کرتے ہوئے فرعون بنے ہوئے تھے، اپنی باری آئی تو منہ چھپا کر اور جوتیاں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، اب ساس سے فون کروا کر فیصلے لینے کی سہولت میسر نہیں
Related Posts
بلائنڈ کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کا آغاز
بلائنڈ کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔ لاہور قلندرز نے بلائینڈ کرکٹ کی مکمل سرپرستی کا بیڑا…
اہم قومی شاہراہوں سمیت موٹر وے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم، اہم قومی شاہراہوں سمیت موٹر…
سابق کپتان اظہر علی کہتے ہیں…
سابق کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے نتیجہ کی بجائے ہمارا ہدف ٹی ٹونٹی…