چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، ساس صبحیہ خانم عدالت میں پیش ہوئیں، چیف جسٹس نے استفسار کیا دونوں اطراف خواتین کیوں ہیں؟ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ساس اور بہو کے درمیان دس تولے سونے کا تنازعہ ہے۔ بہو کو طلاق ہوچکی ہے، تین بچے ہیں، دوہزار روپے حق مہر تھا، چیف جسٹس نے کہا تین بچوں کی ماں کو دس تولے سونا دینے میں کیا مسٸلہ ہے۔ چیف جسٹس نے بہو کو دس تولے سونا دینے کا ہائی کورٹ کا حکم برقرار رکھتے ہوئے ساس کی درخواست خارج کردی۔
Related Posts
چین کا جے 20 طیارے استعمال کرتے ہوئے بھارت کے 17 رافیل مار گرانے کا دعویٰ
چین نے اپنے جے 20 اسٹیلتھ جیٹ طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کے 17 رافیل لڑاکا طیاروں کو مار…
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بلے کا نشان لے کر عوام کے حقوق سلب…
کلچر مارٹ کا افتتاح
سندھ کی وزارت ثقافت نے دستکاری کے فروغ کیلیے کلچر مارٹ کا افتتاح کردیا ، وزیر ثقافت جنید علی شاہ…