بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی، کیس کی سماعت سینیئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں کی، فرد جرم کے وقت بانی پی ٹی آئی کمرہ عدالت میں موجود تھے، بشریٰ بی بی کی غیرموجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، جیل انتظامیہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی ساڑھے گیارہ بجے جیل میں داخل ہوئیں اور پونے دو بجے واپس چلی گئیں، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو روسٹرم پر بلایا، بانی پی ٹی آئی نے وکیلوں کی مشاورت پر چارج شیٹ پر دستخط کردیے ۔۔ مزید سماعت اٹھارہ جنوری تک ملتوی کردی گئی
Related Posts
اسرائیل کی بمباری جاری
غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری، چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک سو پینتیس فلسطینیوں کو شہید اور تین سو بارہ…
بلاول بھٹو کی تنقید، پی ٹی آئی پر بھی وار
پنجاب میں ہمارے کچھ امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا گیا، آر اوز نے ن لیگ کے دباؤ میں…
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری
غزہ میں ایک بار پھر مکمل کمیونی کیشن بلیک آؤٹ، اسرائیلی بمباری سے انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز معطل ہو…