بحیرہ احمر میں حوثیوں کے خلاف امریکی اور برطانوی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی، ایک اعشاریہ تین ڈالر اضافے کے بعد برطانوی آئل کی فی بیرل قیمت اڑہتر ڈالر انتیس سینٹ ہوگئی، صفر اعشاریہ نو فیصد اضافے کے بعد امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت باہتر اعشاریہ چھ آٹھ ڈالر تک پہنچ گئی، جنگ زدہ علاقوں سے بچنے کے لیے تیل بردار جہازوں کو افریقا کے روٹ استعمال کرنے پڑ رہے ہیں، ماہرین نے متبادل روٹ سے تیل کی قیمت میں تین سے پانچ فیصد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔۔
Related Posts
تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
پی پی الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، پنجاب میں پیپلز پارٹی کے…
غزہ پربمباری کےخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
غزہ پر بمباری کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، سخت سردی کے باوجود خواتین اور بچوں کی بھی…
ساحر علی بگا اور یوکرینی گلوکارہ کا ریمکس گانا ریلیز،
پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا اور یوکرینی گلوکارہ کمالیہ کا نیا پنجابی ریمکس گانا لٹھے دی چادر ریلیز، ویڈیو سوشل…