بحیرہ احمر میں حوثیوں کے خلاف امریکی اور برطانوی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی، ایک اعشاریہ تین ڈالر اضافے کے بعد برطانوی آئل کی فی بیرل قیمت اڑہتر ڈالر انتیس سینٹ ہوگئی، صفر اعشاریہ نو فیصد اضافے کے بعد امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت باہتر اعشاریہ چھ آٹھ ڈالر تک پہنچ گئی، جنگ زدہ علاقوں سے بچنے کے لیے تیل بردار جہازوں کو افریقا کے روٹ استعمال کرنے پڑ رہے ہیں، ماہرین نے متبادل روٹ سے تیل کی قیمت میں تین سے پانچ فیصد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔۔
Related Posts

بلاول بھٹو کی تنقید، پی ٹی آئی پر بھی وار
پنجاب میں ہمارے کچھ امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا گیا، آر اوز نے ن لیگ کے دباؤ میں…

موٹروے مختلف مقامات سے دھند کے باعث بند
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے…

اسرائیل کی بمباری جاری
غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری، چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک سو پینتیس فلسطینیوں کو شہید اور تین سو بارہ…